اسلام آباد(صبا ح نیوز)نو منتخب امیر جماعتِ اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا نے ضلعی شوری کے اجلاس میں اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھا لیا ، بعد ازاں انھوں نے مجلسِ شوری کی مشاورت سے زبیر صفدر کو سیکریٹری ،ڈاکٹر طاہر فاروق، ڈاکٹر شاہد رفیع، تحسین خالد، کاشف چوہدری، ملک عبدالعزیز اعوان اور قاری نورالرحمن کو ضلعی نائب امیر مقرر کیا ہے ۔ سب ذمہ داران نے حلف اٹھا لیا۔
Load/Hide Comments