انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 1997 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 1997میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، سیکیورٹی فورسزکو دہشت گردی میں ملوث کسی بھی فرد کو گرفتار کرنے کا اختیار دینے کے لئے قانون سازی کا آغاز ہوگیا۔وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ،اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے،پی ایس ڈی پی میں صوبہ بلوچستان کے حصے میں مزید پڑھیں

 محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی،چیف جسٹس عامرفاروق کا وکیل درخواست گزار پر اظہاربرہمی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل پراظہاربرہمی کیا ہے ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری احمد نواز خان مزید پڑھیں

 عوام کو متحد ہو کر مسلط حکمرانوں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہو گا ،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ گردن تک کرپشن میں ڈوبی ہوئی حکمران اشرافیہ وسائل پر قابض ہے اور یہ لوگ ٹیکس بھی نہیں دیتے، انہوں نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 11 بجے ہوگا،6 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جمعہ کو دن گیارہ بجے ہونے والے اجلاس کا چھ  نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے ۔جاری ایجنڈے کے مطابق وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ انیس سو ستانوے میں ترمیم کا فیصلہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، قیدی وین پر حملے کے وقت ڈیوٹی پر مامور 3 افسران سمیت 13 پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں سنگجانی کے مقام پر قیدیوں کو لے جانے والی پولیس کی 3 گاڑیوں پر حملے کے وقت ڈیوٹی کرنے والے غفلت کے مرتکب 3 اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی)سمیت 13 پولیس ملازمین کو معطل مزید پڑھیں

محمد یاسین چیف جسٹس آف پاکستان کے سیکرٹری تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے سیکرٹری کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے محمد یاسین کو سیکرٹری تعینات کردیا، سیکرٹری محمد یاسین کو21گریڈ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی، محمد یاسین سینئر پرائیویٹ سیکرٹری مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہندوؤں کو دیوالی پر مبارکباد

 دوحہ (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہندوؤں کو  دیوالی کی مبارکباد دی ہے ۔ جمعرات کوایکس(سابق ٹوئٹر)پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ دیوالی کے پرمسرت موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں ہندو کمیونٹی  کو دل مزید پڑھیں

مونال ریسٹورنٹ کے مقام کو مارگلہ ویو پوائنٹس کا نام دے دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ کے مقام کو مارگلہ ویو پوائنٹس کا نام دے دیا گیا۔  اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی سربراہ رائنہ سعید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اب مونال کی مزید پڑھیں

سینئر جج جسٹس عائشہ اے ملک کی عدالت میں نواز شریف نامی درخواست گزار کی درخواست پر سماعت، فریقین کے درمیان سمجھوتہ ہونے کی بنیاد پر درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کی سینئر جج جسٹس عائشہ اے ملک کی عدالت میں نواز شریف نامی درخواست گزار کی درخواست پر سماعت۔ عدالت نے فریقین کے درمیان سمجھوتہ ہونے کی بنیاد پر درخواست خاری کردی۔ جسٹس عائشہ اے ملک مزید پڑھیں