بیگم بھٹو کی جمہوریت، انصاف اور مساوات کی جدوجہد میں خدمات غیرمعمولی اور قربانیاں بے مثال ہیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو جمہوریت کے  لئے  سب کچھ قربان کرنے کی علامت ہیں۔مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو اپنی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد(صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ سینیٹ میں 26ویں ترمیم پر ووٹنگ میں پارٹی پالیسی کے برخلاف ووٹ دینے پر سینیٹر قاسم رونجھو نے اپنی مزید پڑھیں

کورم پورا نہ ہونے کے باعث سینیٹ اجلاس بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردیا گیا۔ جیسے ہی اجلاس شروع ہوا تو وفاقی وزرا کی سینیٹ میں عدم موجودگی کے باعث اسے 20 منٹ کے مزید پڑھیں

ملک میں ڈیری اور دودھ کی انڈسٹری کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے،میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیری اور دودھ کی انڈسٹری کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے ،بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 25اکتوبر کو ریٹائرمنٹ سے قبل 24اکتوبر کے علاوہ باقی 3دنوں کابینچ ڈی لسٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 25اکتوبر کو ریٹائرمنٹ سے قبل 24اکتوبر کے علاوہ باقی 3دنوں کابینچ ڈی لسٹ کردیا گیا۔ چیف جسٹس نے اس سے قبل ہفتے کے پانچوں دن کیسز کی سماعت کرنا مزید پڑھیں

ویل ڈن پارلیمنٹ، وقت آگیا تھاکہ پارلیمنٹ پوری قوت کے ساتھ بگاڑ کا راستہ روکے،26 ویں ترمیم اسی مقصد کی طرف پارلیمنٹ کا پر عزم اقدام ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وقت آگیا تھاکہ پارلیمنٹ پوری قوت کے ساتھ بگاڑ کا راستہ روکے، آئینی  اداروں مزید پڑھیں

چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری سے زیر التوا ہزاروں مقدمات کی سماعت کم سے کم وقت میں ممکن ہو سکے گی، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے آئینی و قانونی معاملات کو مزید مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کا سینٹ اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی تمام 22 شقوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس دوران سینیٹ اجلاس میں شق وار منظوری کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ حکومت کو ملنے والے 65 ووٹوں میں مزید پڑھیں

آرٹیکل 184اور ازخود نوٹس والا معاملہ حل ہورہا ہے. اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ آئینی ترمیم میں آرٹیکل 184اور ازخود نوٹس والا معاملہ حل ہورہا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ 26ویں ترمیم میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق صرف میڈیا کے ان نمائندوں کو پارلیمنٹ ہاوس میں مزید پڑھیں