ایس سی او اجلاس ،جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس 14 سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی

اسلام آباد (صباح نیوز)ایس سی او کانفرنس کے موقع پر جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس(کل) 14سے 17 اکتوبر تک بند رہے گی ۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی احتجاج کی کال پر کئی سوالات اٹھتے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی    15  اکتوبر کے احتجاج کی کال پر کئی سوالات اٹھتے ہیں، غیرملکی وفود اور عالمی میڈیا کے سامنے تماشا لگانا قابل مذمت مزید پڑھیں

ایس سی او اجلاس: میٹرو بس سروسز تین دن بند رہیں گی

اسلام آباد انتظامیہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے دوران پیر، منگل اور بدھ 14 تا 16 اکتوبرمیٹروبس سروس بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ہفتہ کے روزاسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اعلان کے مطابق جڑواں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے ملاقات کی ،  وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، اور سید امین الحق شامل تھے جبکہ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

حکومت پاکستان قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے۔سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے، قدرتی آفات میں کمی کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں

نوجوان نسل پر سرمایہ کاری کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سیدال خان

 اسلام آباد(صباح نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل پر سرمایہ کاری کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان نسل کسی بھی ملک کا قیمتی آثاثہ ہوتی ہے ان کی بہتر تعلیم و تربیت سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اتنا بتا دے کہ کیا اس پاکستان اور یہاں کے عوام سے اس کا کوئی رشتہ ناتا ہے یا نہیں ؟ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال دینے والی پی ٹی آئی سے دو سوال پوچھ لئے۔ مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا3 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے مجوزہ  آئینی ترامیم کے خلاف درخواست  پر  سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ  تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں بینچ 17 اکتوبر کو  سماعت کریگا۔جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد مزید پڑھیں

آئینی ترامیم پر سفارشات کی تیاری کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل,ساری جماعتوں کے مسودوں میں کوئی اصولی اختلاف نہیں ، ذیلی کمیٹی دو دنوں میں سفارشات خصوصی کمیٹی کو دے گی۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مجوزہ آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے ترامیم سے متعلق سفارشات کی تیاری کیلیے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذیلی کمیٹی میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی،سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم کی جائے گی، عدالتی نظام کو مضبوط بنانے اور مزید پڑھیں