اسلام آباد میں غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائیگی: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے دائر درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامرفاروق نے تاجروں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا۔عدالت عالیہ نے ہفتہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن قائم ،سید نوید قمر صدرنامزد

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمینٹ کا پارلیمنٹریینز فار گلوبل ایکشن قائم کردیا گیا ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سید نوید قمر کو صدرنامزد کیا گیا ہے اجلاس 8،اکتوبر منگل کو طلب کرلیا گیا۔پارلیمنٹریننزکی  مشاورتی اسمبلی برائے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے28اور29اکتوبرکے اجلاس مزید پڑھیں

ایس سی او میں بھارتی وزیر خارجہ کی شرکت پاک بھارت تعلقات کیلئے اچھی خبر ہے: عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر  سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت کا اعلان دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے مزید پڑھیں

اسلحہ، شراب برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر مزید پڑھیں

القدس کمیٹی کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیرخارجہ ملائیشیا سے ملاقات ، فلسطین اور مقبوضہ کشمیرکی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صباح نیوز) القدس کمیٹی کی نائب وزیراعظم/وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیرخارجہ ملائیشیا داتو حاجی محمد حسین سے ملاقات ہوئی ہے ۔ راجہ محمد ظفرالحق، لیاقت بلوچ، ایمبیسیڈر (ر)ایاز وزیر نے القدس کمیٹی کی نمائندگی کی، فلسطین اور مقبوضہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج ،جڑواں شہروں میں معمولات زندگی دوسرے روز بھی متاثر

اسلام آباد (صباح نیوز)پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں معمولات زندگی ادوسرے روز بھی متاثر ہیں۔ اسلام آباد کی تمام بڑی شاہراہیں اور موبائل فون  سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جڑواں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 2014 کے دھرنے کیخلاف درخواستیں 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

لاہور (صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014 کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کا ایک بار پھر ڈی چوک کا دورہ ،صورتحال کا جائزہ لیا

پشاور(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے صبح سویرے ایک بار پھر   ڈی چوک کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا ،   ڈیوٹی پر موجود پولیس اور ایف سی اہلکاروں کے بلند حوصلے کی تعریف کی۔وفاقی وزیرداخلہ کے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ ، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنیوالے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری ہوا ہے۔عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لئے 6 ججز دستیاب ہوں گے۔آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے بی این پی( مینگل) کے قائمقام صدر ساجد ترین کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی( مینگل) کے قائمقام مرکزی صدر ساجد ترین نے ملاقات کی۔ملک کی مجموعی اور صوبہ بلوچستان کی سیاسی اور سماجی صورتحال کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا مزید پڑھیں