مونال ریسٹورانٹ کے مالک لقمان علی افضل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل (سوموار)کے روزمارگلہ نیشنل پارک میں گرائے گئے مونال ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی راستے سیل ،میٹروبس سروس بند ،موبائل فون سروس بحال

اسلام آباد (صباح نیوز) پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی راستے سیل ،میٹروبس سروس بند رہی ،شہری رل گئے، موبائل  فون سروس بھی بحال کر دی گئی۔ راولپنڈی کو اسلام آباد سے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کے اعلان تک احتجاج جاری رہے گا،شیخ وقاص اکرم

 اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ  بانی پاکستان تحریک انصاف   کے  اعلان  تک احتجاج جاری رہے گا۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بیان میں کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال،راولپنڈی میں راستے کھل گئے

اسلام آباد راولپنڈی (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال ہو گئیں ۔ وفاقی دارالحکومت میں 51 گھنٹے بعد موبائل اور انٹرنیٹ سروس بحال ہو ہوگئی ۔دوسری جانب راولپنڈی کے مریڑ چوک، کمیٹی چوک، وارث مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسلام آباد پولیس کے اہلکار عبد الحمید کی شہادت پر اظہار افسوس

  اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار عبد الحمید کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس واقعے مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں تیسرے روز بھی راستے سیل ،موبائل فون سروس اورمیٹروبس سروس بند

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بند ہیں،موبائل فون سروس بند اورمیٹروبس سروس معطل رہی ۔ راولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر کاروباری مزید پڑھیں

احتجاج کرنے والے 564 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اسلام آباد میں دھاوا بولا گیا، شرپسندی میں ملوث تمام عناصر کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہوگی اور پولیس مزید پڑھیں

وزیراعلی علی امین گنڈاپورکی گرفتاری خارج ازامکان نہیں۔فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپورکی گرفتاری خارج ازامکان نہیں وہ موٹروے پر کارکنوں کولاوارث چھوڑکربھاگم بھاگ خیبرپختونخواہاؤس پہنچ گئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے ہمیشہ ایسا کیا ہے اور مشکل وقت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے وقت کا چناؤ افسوسناک، قابل مذمت ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے وقت کا چناؤ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں