حسن نصراللہ کی شہادت 50 سال میں امت مسلمہ کا سب سے بڑا سانحہ ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت 50 سال میں امت مسلمہ کا سب سے بڑا سانحہ ہے۔ایک مزید پڑھیں

جسٹس منیب اختر کا رجسٹرار کو دوسرا خط، چار رکنی بینچ کی سماعت غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔یادرہے کہ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق نظرثانی کیس کی پیرکو سماعت ہوئی، جس کا باقاعدہ تحریری حکم مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی رہائش گاہ آمد،اسحاق ڈار کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صبا ح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی رہائش گاہ آمد،صدر مملکت کا نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت ،صدر مملکت نے مزید پڑھیں

وکلاء برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھونگ انتخابات کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں : مشعال ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربند سینئر حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈھونگ انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے وکلاء برادری پر زور دیاہے کہ وہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی 10ویں کھیپ روانہ کر دی

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی 10ویں کھیپ خصوصی چارٹرڈطیارے کے ذریعے ارد ن روانہ کردی،این ڈی ایم اے کے اشتراک سے روانہ کئے گئے امدادی سامان میں 40ٹن ادویات اور طبی ضروریا ت کاسامان مزید پڑھیں

این اے کمیٹی تخفیف غربت نے امدادی پروگرام میں بہتری کے لئے چاررکنی زیلی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے تخفیف غربت،سماجی تحفظ نے امدادی پروگرام میں بہتری کے لئے چاررکنی زیلی کمیٹی قائم کردی،مختص مالی وسائل کے استعمال کے معاملات پر  تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔کمیٹی  کااجلاس ہیڈکوارٹربینظیر انکم سپورٹ مزید پڑھیں

چاغی کے صحرا ؤں سے کوہ سلیمان تک ماحولیاتی نظام میں تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ  ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے روزگار اور ثقافتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں، چاغی کے صحرا ؤں سے کوہ سلیمان تک پورے ماحولیاتی نظام میں مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی آبی وسائل میں اسلام آباد کے متعدد فلٹریشن پلانٹس، ٹیوب ویلز کا پانی صحت کے لئے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل میں بریفنگ کے دوران اسلام آباد میں کئی فلٹریشن پلانٹس اور ٹیوب ویلز کا پانی صحت کے لئے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا،معاملے پر شدید تشویش کا اظہارقائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

اسپیکرسردار ایاز صادق کی اسرائیل کے فلسطین، یمن لبنان پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے  اسرائیل کے فلسطین، یمن لبنان پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے  اسرائیل کے ہاتھوں لبنان کے معصوم مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشت گردی میں ہر روزاضافہ ہوتا جارہا ہے۔عمرایوب خان

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف عمرایوب خان نے سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ شہادت کی واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔  قائد حزب اختلاف نے  اپنے ایک مزید پڑھیں