ٹریبونل تبدیلی کیس ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے مہلت دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف  کو دلائل کے لئے مہلت دیدی ۔ممبر جمعہ کو سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی بنچ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی محمد اسلم سلیمی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق نائب امیر جماعت اسلامی محمد اسلم سلیمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ٹو، بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت پر وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت پر وفاق اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج ،جڑواں شہروں میں راستے سیل،میٹرو بس بند، موبائل فون سروس معطل

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد راولپنڈی میں راستے سیل ، میٹرو بس سروس بند، موبائل فون سروس بھی معطل رہی ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ سٹرٹیجک انٹریسٹ، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

  اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی پولیس نے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کا مصنفین کے حقوق کا معاملہ ہرمناسب فورم پر اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ  علم و ادب کی اہمیت کوکسی بھی دور میں کم یا نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، علم وادب کے ذریعے ہی ہم زندگی کی مشکلات اور آزمائشوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کو سپریم کورٹ میں تلخ کلامی مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے وکیل مصطفین کاظمی کو حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کے وکیل مصطفین کاظمی کو سپریم کورٹ میں تلخ کلامی مہنگی پڑ گئی ، اسلام آباد پولیس کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہئیں، بانی پی ٹی آئی اب سیاسی کفن پر آخری کیل ٹھوک رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(صباح نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اب لاشیں چاہئیں ، اسی کی منصوبہ بندی کررہی ہے، میں بانی پی ٹی آئی کو جس ڈگر پر جانے سے روک رہا تھا وہیں گئے، بانی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس، بشریٰ بی بی کا ضمانت بعد از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

 اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ضمانت بعد از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بشریٰ بی بی نے درخواست ضمانت خالد یوسف چوہدری مزید پڑھیں