معاشرتی تعمیروترقی میں اساتذہ کا اہم کردارہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اساتذہ کے کردار کو معاشرتی تعمیر و ترقی کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تدریس ایک مقدس پیشہ ہے، جو انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے انبیا مزید پڑھیں

سرباز خان 8 ہزار میٹر بلند دنیا کے تمام 14 پہاڑ سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)ہنزہ سے تعلق رکھنے والے ملک کے مشہور کوہ پیما سرباز خان نے نیپال کی شیشاپنگما چوٹی سر کرکے 8,000 میٹر بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔سرباز مزید پڑھیں

اسرائیل عمران خان کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت ہونے کے ناطے اسرائیل پاکستان پر حملہ نہیں کرسکتا، لیکن عمران خان کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اپنے بیان مزید پڑھیں

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ محسن نقوی

 اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ریلویز میں چوری ،خورد برد کرپشن معاملات پر نامکمل رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹیریلویز نے ریلویز میں چوری ،خورد برد کرپشن اور قبضہ مافیاز سے متعلق معاملات پر نامکمل رپورٹ مستردکرتے ہوئے غیرتسلی بخش بریفنگ پربرہمی کا اظہار کیا۔ کمیٹی نے وزارت ریلویز کو انتباہ کیا ہے مزید پڑھیں

تحریک انتشار کے مظاہروں کی وجہ سے اسلام آباد میں پہیہ بند ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ  تحریک انتشار کی مظاہروں اور جلسوں کی وجہ سے اسلام آباد کا پہیہ بند ہے، اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس ہونا ہے،اس صورتحال میں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عرفان صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے ملاقات کی۔ملاقات میں سینیٹ کی پارلیمانی پارٹی اور ملکی سیاسی امور پر گفتگوکی گئی ۔ ترجمان وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور ثقافتی سرگرمیوں و کھیلوں کے فروغ پر مزید پڑھیں

ٹریبونل تبدیلی کیس ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے مہلت دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف  کو دلائل کے لئے مہلت دیدی ۔ممبر جمعہ کو سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی بنچ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی محمد اسلم سلیمی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق نائب امیر جماعت اسلامی محمد اسلم سلیمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی مزید پڑھیں