آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز) آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔سپریم کورٹ 63 اے نظر ثانی کیس کی سماعت پیر کو کرے گی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں خطاب میں پوری امت مسلمہ کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی۔سردار ایاز صادق

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اقوام متحدہ کے  79ویں اجلاس میں خطاب کو پوری امت مسلمہ کے جذبات کی بھرپور ترجمانی  قراردے دیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عاطف حفیظ صدیقی اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر منتخب

کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما)کے مرکزی صدر کا انتخاب مکمل ہو گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر عاطف حفیظ صدیقی کو آئندہ دو سالوں کے لیے پیما کا مرکزی صدر منتخب کرلیا گیا۔ وہ پیما کے 24 ویں مرکزی صدر مزید پڑھیں

ملک میں فسطائیت کا ماحول مسلط ہے ، سینیٹرشبلی فراز

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں فسطائیت کا ماحول بنا ہوا ہے، سیاسی اور آئینی طور پر کھلواڑ کیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی پر جتنے بھی مزید پڑھیں

صدر مملکت کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد،ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت

کراچی (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد،صدر مملکت  نے ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کے علاوہ  شہید کے لئے بلند درجات کی دعا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی قواعد نے توہین پارلیمنٹ کی سزا کا بل مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق نے توہین پارلیمنٹ  کی سزا  کے بل کو مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی، بل کے تحت  توہین پارلیمنٹ کرنے والوں کو چھ مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، عدالت نے فواد چودھری کو بری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فواد چودھری کو بری کردیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا،فواد چودھری پر مزید پڑھیں

اسلام آباد: دیرینہ دشمنی پر جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے فائرنگ، 2 افراد قتل

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے فائرنگ کے نتیجے 2 افراد جان کو قتل کردیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ جی 11 سروس روڈ پر دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے بلدیاتی اداروں میں منصفانہ مالیاتی وسائل کی تقسیم کے لئے آئینی ترمیم پر صوبوں سے رائے مانگ لی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے بلدیاتی اداروں میں منصفانہ مالیاتی وسائل کی تقسیم کے لئے آئینی ترمیم سے متعلق صوبوں سے رائے مانگ لی،محرکین کا کہنا ہے وزاراعلی اپنی مرضی منشا سے سیاسی بنیادوں پرفنڈز مزید پڑھیں

پارلیمانی کشمیر کمیٹی ،قائمہ کمیٹی دفاع اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایل اوسی کے مشترکہ دورے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمانی کشمیر کمیٹی ،قائمہ کمیٹی دفاع اور کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے مقبوضہ کشمیرمیں فراڈ بھارتی انتخابات کے تناظر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایل اوسی کے مشترکہ دورے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں