این اے 54کے ناظمین زون و یونین کونسل،نامزد چیئرمینز یونین کو نسل کا جا ئزہ اجلاس

اسلام آباد (صباح نیوز ) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد کے انتخابی حلقہ این اے 54کے ناظمین زون و یونین کونسل اور نامزد اُمیدواران  بر ائے چیئرمین یونین کو نسل کا جا مزید پڑھیں

صدرجماعتِ اسلامی یوتھ لورالائی کی قیادت میں مہنگائی مخالف ریلی اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعتِ اسلامی یوتھ ضلع لورالائی (بلوچستان) کے صدر محمد ولی صباون کی قیادت میں ملک میں پٹرول، ڈیزل، آٹا، چینی، گھی، دالوں، گوشت اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں ناقابل برداشت آئے روز بڑھتی ہوئی قیمتوں، مزید پڑھیں

دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو ڈیجٹیلائز کردینگے، امین الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ دسمبر 2022 تک پارلیمنٹ کو بھی ڈیجٹیلائز کردیں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاکھوں ہیکرز روز پاکستان کے اداروں پر حملہ کرتے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی ضمانتیں کرتوتوں کی وجہ سے ضبط ہوں گی،شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی ضمانتیں اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ضبط ہوں گی۔ انہوں  نے مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ مزید پڑھیں

 پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس،سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا

 اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت سے جسٹس سجاد علی شاہ نے معذرت کرلی جس کے بعد سپریم کورٹ کا فاضل بینچ تحلیل ہوگیا۔ جسٹس عمر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنمااحسن اقبال نے علما کے سامنے کونسا منفردسوال رکھ دیا؟

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرداخلہ احسن اقبال نے علماکرام کے سامنے ایک اہم اورمنفردنوعیت کا سوال اٹھایا ہے۔ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ میں احسن اقبال نے کہا ہے کہ علماء کرام سے مودبانہ سوال کرنا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی 5ویں لہر بھی آسکتی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان کی پیشگوئی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر بھی آسکتی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

 پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس،مراد علی شاہ سمیت ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے 17نومبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لئے 17نومبر کی تاریخ مقررکردی۔ اسلام آباد کی مزید پڑھیں