عدالتوں کا گھیراؤاورججز کودھمکیاں( ن) لیگ کی پرانی پالیسی ہے ،شہبازگل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالتوں کا گھیرائواورججز کودھمکیاں (ن) لیگ کی پرانی پالیسی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ مزید پڑھیں

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس ، وزیر اعلیٰ سندھ عدالت پیش ،نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر پیش ہوئے، عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کر دیا۔ منگل کو اسلام آباد کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ،جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کیخلاف اپیل خارج

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل دورکنی بینچ نے جناح کنونشن سینٹر کی نجکاری کے خلاف دائر انٹراکوٹ اپیل ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔ عدالت مزید پڑھیں

صدارتی نظام لانے کا کوئی طریقہ آئین میں نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ صدارتی نظام لانے کا کوئی طریقہ آئین میں نہیں۔ نجی ٹی وی سے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف مزید پڑھیں

ن لیگ کو ججز اور عدالتوں کا گھیرائو نہیں کرنے دینگے، فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کو ججز اور عدالتوں کا گھیراؤ نہیں کرنے دینگے،تمام سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹ چیک ہونے چاہئیں، پیپلز پارٹی نے 35 کروڑ کا ریکارڈ نہیں دیا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تاحیات نااہلی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تاحیات نااہلی کے خلاف آئینی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی تاحیات نااہلی کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے واپس کرتے ہوئے کہاکہ درخواست سے متعلق سپریم کورٹ کا5رکنی مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی اختیارا ت ،سپریم کورٹ نے ایم کیوایم کی درخواستیں نمٹادیں

اسلام آباد (صباح نیوز)سندھ میں بلدیاتی اختیارا ت کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایم کیوایم کی جانب سے دائر درخواستیں نمٹادیں۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ سندھ حکومت بااختیاربلدیاتی ادارے قائم کرنے کی پابند ہے۔عدالت نے قراردیا مزید پڑھیں

حکمرانوں نے ملک کی خود مختاری کا سودا کیا ہے،سینیٹرمشتاق احمد

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کو غداری قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے قائد کے اسٹیٹ بینک کو فروخت کردیا ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کی اقتصادی پالیسی  غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے تشکیل دی گئی ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی اقتصادی پالیسی  غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے تشکیل دی گئی ہے ،تاجر پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع  سے فائدہ اٹھائیں۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں ایک ہی دن 91 ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا کا شکارہوئے،این سی او سی

اسلام آباد(صباح نیوز)این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں ایک دن میں مزید 91ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا کا شکار ہو گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں اس وقت ایک ہزار247ہیلتھ کئیر ورکرز کورونا کا شکار مزید پڑھیں