اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان کی جانب سے امریکہ کے ساتھ تجارت اور معیشت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کااعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکہ کیلئے پاکستان کے نامزد مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، گھی، مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ فیصلے سے انصاف کی حقیقی معنوں میں جیت ہوئی ہے۔ فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر قانون مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کیلئے اسلام آباد میں آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں کشمیر ریلی نکالی گئی۔ ریلی نیشنل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی دراخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس عمرعطابندیال مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)سابق وزیرِ داخلہ رحمن ملک کو اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ رحمن ملک کی نمازِ جنازہ میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر، سیاسی رہنمائوں ضیااللہ شاہ، سابق میئر سردارنسیم احمد، مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اتحادی ہمیشہ بارڈر لائن پر کھڑی ہوتے ہیں ان پر مرضی لاگو نہیں کر سکتے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی پیکا آرڈیننس 2022 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے درخواست دائر کی۔درخواست میں وزارت قانون، صدر پاکستان اور ایف آئی اے کو فریق مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اپوزیشن جماعتوں کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کے بعد حکومت کے اتحادیوں کا آپس میں بھی رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ق)سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیربرائے آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی اور متحدہ قومی مووومنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید18مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد30114تک پہنچ گئی آج ملک بھر میں کوروناوائرس کے1455نئے کیسز رپورٹ مزید پڑھیں