الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری، اٹارنی جنرل کو نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم پر صدر کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردئیے۔اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے مزید پڑھیں

شریف،زرداری خاندان کوپتا ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ شریف اورزرداری خاندان کوپتا ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت ہے۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایک اور تاریخ ….شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے مزید پڑھیں

بلاول کی تقریر لکھنے والے عقل کو ہاتھ ماریں، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ بلاول کی تقریر لکھنے والے عقل کو ہاتھ ماریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں  ڈاکٹر شہباز گل نے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کو یقین ہے کہ حکومت کی لانگ مارچ سے پہلے ہی چھٹی ہو جائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ (ن)لیگ واحد پارٹی ہے جو وعدہ کرتی ہے پورا کرتی ہے۔2013 وعدہ کیا تھالوڈ شیڈنگ ختم کریں گے، دہشتگردی کا قلع مزید پڑھیں

27 فروری ملکی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے دفاع وطن کے لئے افواج پاکستان کو خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فراموش لیکن مزید پڑھیں

زرداری مافیا سے نجات تک سندھ کو حق نہیں مل سکتا ،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ زرداری مافیا سے نجات تک سندھ کو حق نہیں مل سکتا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ قدرتی وسائل سے مزید پڑھیں

تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اورسفارت کاری پر یقین رکھتا ہوں ،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اور اپنی قوم کی سلامتی کے لیے پرعزم اور غیر متزلزل ہیں، ہماری مسلح افواج ہر سطح پر جارحیت کا جواب دیں گی اور غالب آئیں گی ۔ سرپرائز مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میںجانبازوں نے پاکستانیوں کا سر فخر سے اونچا کیا،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج سے تین سال پہلے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا تاریخی معرکہ وقوع پذیر ہوا، میں خوش قسمت ہوں کہ اس تمام فیصلہ سازی کے مرحلے کا مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین ہر شعبہ زندگی میں آگے بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: ثمینہ علوی

اسلا م آباد(صباح نیوز)خاتون اول ثمینہ علوی نے پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں فیملی فیسٹیول اور نمائش کا افتتاح کیا۔ خاتون اول نے نمائش میں رکھی گئی دستکاریوں اور فن پاروں کی تعریف کی۔انہوں مزید پڑھیں

درجنوں پاکستانی یوکرین سے پولینڈ منتقل، وطن واپسی کیلئے پروازیں کل روانہ ہونگی

اسلام آباد(صباح نیوز)یوکرین سے درجنوں پاکستانیوںکو پولینڈ منتقل کردیا گیاجن کو لینے کیلئے پی آئی اے کی دوپروازیں کل (اتوار کو ) روانہ ہوں گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سفارتخانہ یوکرین نے 35پاکستانی طلبا کو پولینڈ منتقل مزید پڑھیں