پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے رہنماؤں کی احسن بھون کو کامیابی پرمبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز )پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر امجد نذیر بھٹی، نائب صدر حسیب منظور بھٹی ،جنرل سیکرٹری راجہ محسن اعجاز ، فنانس سیکرٹری اعظم گل اور سیکرٹری اطلاعات عبدالروف بزمی سمیت تمام عہدیداران اور ممبران نے مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے،ثمینہ علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ چھاتی کے کینسر کے حوالہ سے مزید آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ سب سے زیاد ہ جو کینسر کے مریض ہسپتالوں میں آرہے ہیں مزید پڑھیں

 سب کو بند کر نیوالی حکومت اب بند گلی میں بند ہوچکی ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سب کو بند کر نیوالی حکومت اب بند گلی میں بند ہوچکی ہے، میڈیا کی بندش مسئلے کا حل نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں مزید پڑھیں

حق کی آواز دبانے کیلئے نیب کو استعمال کیا جاتا ہے،شاہد خاقان

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حق کی آواز دبانے کیلئے نیب کو استعمال کیا جاتا ہے، ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ انہوں نے احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں کے لئے گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے،پاکستان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں اور ان کے طرز زندگی کے لئے گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے،بھارت میں مساجد کی بے حرمتی، مسلمانوں کے گھروں ، دکانوں کی توڑ پھوڑ قابل مذمت ہے۔ مزید پڑھیں

 فواد چوہدری کی احسن بھون کو سپریم کورٹ بار کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

 اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے احسن بھون کو سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرفواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کے مارچ کا گوجرانوالہ میں پڑاؤ،راولپنڈی میں غیر یقینی صورتحال،شاہراہیں بند

اسلام آباد(صباح نیوز)لاہور سے اسلام آباد جانے والے کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین نے گوجرانوالہ میں پڑا ئوڈال رکھا ،اہم شاہراہیں بند رہیںجبکہ کالعدم تنظیم کے باعث راولپنڈی میں غیر یقینی صورت حال رہی۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم مزید پڑھیں

اسلام آباد،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول دینے پر پابندی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کر دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر آفس اسلام آباد نے ٹوئٹرپر بتایا کہ مجسٹریٹس اسلام آباد میں پیٹرول پمپس کا معائنہ مزید پڑھیں

پہلی سہہ ماہی میں بجلی، پیٹرول کی کھپت ،ڈیزل کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا،حماد اظہر

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں بجلی، پیٹرول کی کھپت اور ڈیزل کی طلب میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان مزید پڑھیں

عمر ایوب خان ای سی سی کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان کو ای سی سی کا چیئرمین مقررکردیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ اس سے قبل شوکت مزید پڑھیں