کراچی(صباح نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے 24قیراط تولہ کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہوگئی ، 10گرام سونے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)گذشتہ مالی سال میں ملکی برآمدات کا 23 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرلیا گیا جبکہ ایکسپورٹس کا حجم 64 کروڑ ڈالر زائد رہا۔وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی 2023 سے جون 2024 تک برآمدات کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے ایف بی آر کی صلاحیتوں پراعتماد کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ریونیو ڈویژن حکومت کے مالیاتی مقاصد کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا۔انہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی کی فی کلو مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نے مالی سال 2024کے اختتام پر ہدف سے زائد وصولی کرتے ہوئے 6ارب روپے سے زائد کی ریکوری کا ریکارڈ قائم کردیا ۔ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول راولپنڈی ڈویژن کے ڈائریکٹر عمران اسلم نے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز اضافے کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 704 پوائنٹس اضافے سے 79 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس ہفتے کووزیراعظم ہاؤس میں منعقد،اجلاس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کی، وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث اجلاس میں وزیر خزانہ، وزیر منصوبہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ نے یکم جولائی2024سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار دے دیں۔وزارت خزانہ کے مطابق یکم جولائی2024 سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت خزانہ نے بتایاکہ پیٹرولیم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں ایف بی آر کا کلیدی کردار ہے ، ہمیں مل جل کر ملکی ترقی کے لئے کام کرنا ہے،ایف بی آر میں جاری اصلاحات اور محصولات کے مزید پڑھیں