سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے مزید پڑھیں

حالیہ دورے کے بعد چین سے تعلقات مزید بڑھے، ایک سیاسی جماعت پروپیگنڈا کر رہی: احسن اقبال

لاہور (صباح نیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ دورے کے بعد چین کے ساتھ تعلقات مزید بڑھے ہیں اور چینی صدر نے کہا ہم اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید گہرا کرنا چاہتے ہیں لیکن ایک سیاسی جماعت مزید پڑھیں

پاکستان برکس میں شامل ہونے کیلئے پر امید ہے: مشاہد حسین سید

ولادی ووستوک(صباح نیوز)انٹرنیشنل کانفرنس آف ایشین پولیٹیکل پارٹیز(آئی سی اے پی پی) تنظیم کے شریک چیئرمین مشاہد حسین سید باضابطہ طور پر دنیا کی 5 ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس فورم سے خطاب کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دے دی، رقم پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم پر خرچ ہوگی۔ عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز مزید پڑھیں

 پشاور ،عید کی آمد، ٹماٹر کی قیمت میں 100روپے فی کلو اضافہ

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں عید قربان سے پہلے ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 100روپے سے زائد ضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عید قربان سے پہلے منافع خوروں نے دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنا شروع کردیا ۔ لال لال ٹماٹر مزید پڑھیں

عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(صباح نیوز)عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عیدقربان سے پہلے مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا، کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا

کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی کے رجحان کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 77 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔ حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)آئندہ مالی سال 25-2024  کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کی انکم ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا ہے، 50 ہزار  روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنی  قرار دیے گئے ہیں۔ سالانہ 6 لاکھ سے 12 مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ،نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے جاری 18 منصوبوں کیلئے 6706.066 ملین روپے مختص

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال 25۔2024  کے دوران نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے پہلے سے جاری 18 منصوبوں کیلئے 6706.066 ملین روپے جبکہ 6 نئے مزید پڑھیں