غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی کے لئے چین اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان مشترکہ منصوبے کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے یہ منظوری اسلام آباد میں سرمایہ کاری بورڈ کے اعلی مزید پڑھیں

سازگار نتائج کیلئے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کرینگے،محمد اورنگزیب

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نئے مزید پڑھیں

تاجروں نے اضافی گندم کی برآمد کیلئے حکومت سے اجازت طلب کر لی

 کراچی (صباح نیوز)تاجروں کی جانب سے ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کے لئے حکومت سے اجازت طلب کرلی گئی ۔چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل کے مطابق اس وقت ملک میں 3.9 ملین ٹن اضافی گندم مزید پڑھیں

اینگرو فرٹیلائزرز نے50ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سب سے بڑے این وین پلانٹ کی مینٹننس مکمل کرلی

کراچی(صباح نیوز) اینگرو فرٹیلائزرز نے این ون پلانٹ کے طویل المدّتی قابلِ اعتماد ، محفوظ اور پائیدار آپریشنز کو یقینی بنانے کیلئے 55دن کی شیڈول مینٹیننس18جون کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔   2011میں 1.1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور

کراچی(صباح نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1200 سے مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کی مدد کے لیے 53 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کی منظوری دے دی، رقم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات کم اور سندھ میں لائیو اسٹاک کے شعبے میں مزید پڑھیں

بلوچستان کا ساڑھے 800 ارب روپے کا بجٹ کل پیش ہوگا

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا ساڑھے 800 ارب روپے کا بجٹ  (جمعہ کو)پیش ہوگا۔ ذرائع محکمہ خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ ہوگا، جبکہ بجٹ میں صحت اور تعلیم کے شعبوں کو مزید پڑھیں