سونے کی قیمت میں 500روپے فی تولہ اضافہ


کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں24قیراط تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھائو 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگیا ۔