وفاقی حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں، پاکستان بزنس فورم

کراچی (صباح نیوز) چیئرپرسن پاکستان بزنس فورم سندھ شبنم ظفر نے کہا ہے کہ ہمارا عزم اور مشن بزنس کمیونٹی اور انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کا اتحاد، یکجہتی ہے، ہم ذاتی مفاد مزید پڑھیں

اسموگ کیس ،لاہورہائیکورٹ کا مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانیں مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانوں کو مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کے مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات میں 3سال بعد 19فیصد کا بڑا اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان کی برآمدات میں 3سال بعد مئی 2024کے دوران 19فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جون 2021کے بعد سے ماہانہ بنیادوں پر برآمدات 18.76فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جب برآمدات 63.32فیصد بڑھی تھیں۔ پاکستان ادارہ شماریات مزید پڑھیں

پاکستان موثر جیو اکنامک پالیسی کے لیے پرعزم ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی

سجاول، سندھ(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک موثر جیو اکنامک پالیسی پر عمل پیرا ہے جس سے علاقائی تعاون، ترقی اور تجارت کو فروغ میسر ہوگاہے۔وہ منگل کو سجاول، سندھ میں دیوان فاروق مزید پڑھیں

خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف نجکاری یقینی بنائیں گے، عبدالعلیم خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنے والے اداروں کی شفاف اور تیز نجکاری یقینی بنائیں گے۔پیر کو وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل گورننس کی طرف پیش رفت کی ضرورت ہے،وزیر خزانہ محمداورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل گورننس کی طرف پیش رفت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے سالانہ ترقیاتی منصوبے مانگ لئے

 اسلام آباد(صباح نیوز) آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں سستا،سٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ

کراچی (صباح نیوز)گذشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوا اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں انٹر بینک مزید پڑھیں