وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین ابو ظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل محمد سیف السویدی کی ملاقات

ابوظہبی(صباح نیوز)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، حکومت کاروبار دوست پالیسیوں اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرکے ملک میں نجی شعبے کی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری، ملکی و غیرملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، وزیر خزانہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی ہے اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں سے مثبت جواب موصول ہوا ہے۔وفاقی وزیر مزید پڑھیں

کورین کمپنیوں کو درپیش چیلنجز کو فوری حل کیا جائے گا،رانا تنویر حسین

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور کوریا کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں،کورین کمپنیوں کو درپیش چیلنجز کو فوری حل کیا جائے گا،کورین کمپنیاں اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

جیمز اور قیمتی پتھروں کے شعبے کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قدرتی وسائل سے استفادے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں خصوصا خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بے پناہ قدرتی وسائل ہیں مزید پڑھیں

پاکستان ڈی ایٹ کمیونٹی میں خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے

ڈھاکہ(صباح نیوز)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے ثقافتی تبادلوں اور سیاحتی اقدامات کو ڈی ایٹ ممالک کے درمیان افہام و تفہیم اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے اہم مواقع کے طور پر اجاگرکرتے ہوئے ڈی مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کا باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ

آستانہ (صباح نیوز)پاکستان اور روس نے باہمی تعلقات کومزید وسعت دینے کے لیے کوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو آستانہ، قازقستان میں منعقد ہونے والے مزید پڑھیں