کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونا 300روپے فی تولہ سستا ہو گیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 48 ہزار 200 روپے ہو گئی ۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے فی تولہ ہو گیا ۔
Load/Hide Comments