کراچی(صباح نیوز)ملک بھر میں سونا 800روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔ آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق800 روپے کے اضافے کے بعد24قیراط تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ساتھ تاجر دوست اسکیم کے تحت یکم اپریل سے 25 مئی تک 6 شہروں سے مجموعی طور پر 18 ہزار 371 ریٹیلرز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ایف بی آر کی طرف سے اس مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونا 200روپے فی تولہ سستا ہو گیا ۔ آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط تولہ سوناکی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ،اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی 2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں کے وفد نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے دیرینہ اور گہرے برادرانہ تعلقات ہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت نے سی پیک کے نامکمل مغربی روٹ ڈیرہ سے ژوب کوئٹہ کو آئندہ مالی سال میں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا وزیر منصوبہ بندی ترقی اصلاحات احسن اقبال نے تصدیق کردی، اس منصوبے پر پی ٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہرات اور موٹر ویز کے ٹال ریٹس میں یکم جولائی2024 سے 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 برس مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونا1800 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ۔آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے ہوگئی ۔10 گرام سونے کی مالیت 1543 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین سے مضبوط تعلقات کو مزید فروغ دیں گے، پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے، پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے ذریعے ملک کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل چاہتے ہیں، مزید پڑھیں