لاہور(صباح نیوز) پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لانج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا، چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے لاہور ریلوے سٹیشن پر نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کیا جو 20 مئی سے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2900روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز 24قیراط کے حامل تولہ سونے کی قیمت 2900روپے کے اضافے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات وبین الصوبائی رابطہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2013 سے 2018 کے دوران اسی وزارت اور منصوبہ بندی کمیشن نے اپنے سارے اہداف محدود وسائل کے باوجود کامیابی سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ترکیہ نے دوطرفہ تجارت کو5 ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے سمیت اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیاہے۔ وزارت اقتصادی امورکے ترجمان نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ ترکیہ کے سفیر مہمت پکاسی نے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجاد غنی نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا ۔انہوں نے دورہ کے دوران ڈائی ورشن ٹنلز، پاور ہائوس اور سپل وے سمیت اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ترجمان واپڈا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت تاجربرادری کے مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے،تاجربرادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ پیر کو کراچی میں نیوزکانفرنس کے دوران وفاقی وزیرتجارت جام مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) حکومت پنجاب نے گندم کی خریداری سے متعلق نئی پالیسی تیار کر لی ہے جس کے تحت گندم کی خریداری میں محکمہ خوراک کا کردارختم ہوجائے گا۔ محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی )نے نجکاری پروگرام کے لیے 24 اداروں کی منظوری دیتے ہوئے وزارتِ نجکاری کو ہدایت کی کہ وہ مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین ژانگ جیانگوا سے دیایوتیائی گیسٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فریقین نے توانائی پر مشترکہ ورکنگ گروپ میٹنگ (جے ڈبلیو جی) کا اگلا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات کے پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مزید پڑھیں