اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے قرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کیلئے دی ہے،فنڈز داسو ہائیڈرومنصوبے کے فیز ون مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا ہے، اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی پلان اور اہداف کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وزرائے اعلی سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ساڑھے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)وفاقی حکومت رواں مالی سال کے لئے مقررہ کردہ اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے البتہ زرعی شعبے کی کارکردگی 3.4 فیصد ہدف کے مقابلے 4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔کرنٹ اکاونٹ خسارے کا سالانہ ہدف مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت گوادر کی اعلی معیار کی ترقی گوادر کو سمندری تجارت کے مواقع کے ساتھ ایک عالمی سطح کا پورٹ سٹی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کریش کر گئی، جمعہ کو بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس تنزلی کے بعد 72 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)ملک میں سونے کی قیمت 2400 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا ۔اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے ہوگئی۔ علاوہ ازیں ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2057 روپے بڑھ کر مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کراچی میں قصابوں نے عید قربان پر جانور ذبح کرنے کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق عیدکے پہلے دن گائے کی قربانی کا ریٹ 20 ہزار روپے ہوگا اور بکرے کی قربانی کا مزید پڑھیں
شینزن(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چینی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں نجکاری کے لئے زیر غور 84 سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل میں حصہ لیں۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں