پاکستان اور آذربائیجان کا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور آذربائیجان نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کو وزارت توانائی (پٹرولیم ڈویژن) سے اعلامیہ کے مطا بق آذربائیجان کے اعلی سطحی سرکاری وفد نے وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مزید پڑھیں

ہر شعبے کی طرف سے دبا وآرہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباو آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں بریفنگ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو پاکستانی عوام کی کیمونیکیشن سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں یہاں بریفنگ دی گئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی مزید پڑھیں

کراچی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں پاکستان  سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع سٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز پر ڈبل ٹیکس واپس لینے پر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا حکومت سے اظہار تشکر

اسلام آباد (صباح نیوز)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کے عہدیداروں نے وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم ڈیلرز پر ڈبل ٹیکس واپس لینے پر چیئرمین اوگرا، ڈی جی اور ایف بی آر حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

راولپنڈی چیمبرآف کامرس میں تاجروں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس

راولپنڈی(صباح نیوز)  راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں تاجر راہنماؤں کا مشترکہ مشاورتی اجلاس صدر چیمبر ثاقب رفیق اور گروپ لیڈر سہیل الطاف کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان میں107روپے فی کلوگرام دودھ خرید کر اسے 270روپے میں فروخت کررہی ہیں،قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ سیکیورٹی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ  کے اجلاس میں ارکان  قومی زرعی تحقیقاتی مرکز اسلام آباد کی ناقص کارکردگی پر برس پڑے  بعض ارکان جذباتی ہوگئے اور بھارت سے بیج منگوانے کی مزید پڑھیں

راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں مالی بجٹ 2024کے اثرات پر ہنگامی مشاورتی اجلاس

راولپنڈی (صباح نیوز) مالی بجٹ کے اثرات پر راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہنگامی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر اور شہر کی تاجرتنظیموں کے نمائندوں سمیت پولٹری فارما،موبائل،فرنیچر، ٹریول اینڈ ٹورزم، اسٹیشنری، ماربل،کنسٹرکشن، پراپرٹی،جمز اینڈ مزید پڑھیں