اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو پاکستانی عوام کی کیمونیکیشن سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں یہاں بریفنگ دی گئی۔
دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی، ریلوے اور منصوبہ بندی کے سیکرٹریز اور سپیشل سیکرٹری فنانس ڈویژن نے شرکت کی