کراچی (صباح نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔اضافے کے بعد 24قیراط تولہ 2 لاکھ 46 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 1740 روپے کا اضافہ ہوا ہے، 10 گرام سونا 2 لاکھ 11 ہزار 247 روپے پر پہنچ گیا ۔
Load/Hide Comments