سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ اضافہ


کراچی(صباح نیوز)  ملک میں سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے 24قیراط تولہ کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہوگئی ، 10گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہوا،10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 590 روپے پر پہنچ گیا ۔