کسان مہنگے داموں کھاد خریدنے پر مجبور ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان مہنگے داموں کھاد خریدنے پر مجبور ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ کسان مزید پڑھیں

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے بڑی مچھلیوں کے خلاف بدعنوانی، منی لانڈنگ اور بڑے پیمانے پر عوام سے دھوکہ دہی کے ریفرنسز ٹھوس شواہد کی بنیاد پر دائر کیے مزید پڑھیں

مری میں ہی نہیں حکومتی رٹ ملک کی کسی گلی میں نظر نہیں آتی۔سراج الحق

بہاولپور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری ، کرپشن اور نااہل حکمران دہائیوں سے ملک کے لیے ناسور بن چکے۔ صرف مری ہی نہیں حکومتی رٹ ملک کی کسی گلی میں بھی نظر نہیں مزید پڑھیں

مری کے تمام راستے کھول دیئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر

مری(صباح نیوز)مری میں شدید برفباری کے باعث مرکزی سڑکوں پر پڑی برف ہٹانے اور راستوں کو کھولنے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ملحقہ راستوں سے برف ہٹانے اور آمدورفت کی بحالی کا کام جاری ہے۔ ایک روز مزید پڑھیں

مری میں انتظامیہ طوفان تھمنے کے بعد حرکت میں آئی۔۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

لاہور(صباح نیوز) حکومت پنجاب کو سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ  صبح 8 بجے برف کا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی رومانیہ پہنچ گئے

بخارسٹ(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ پہنچ گئے۔بخارسٹ ، بین الاقوامی ہوائی اڈے پر رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال اور رومانیہ کی وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام نے مزید پڑھیں

حکومت سانحہ مری سے متعلق اصل حقائق بتائے، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ مری سے متعلق حکومت سچائی اوراصل حقائق بتائے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ   مری سانحہ کے بعد یہ ثابت ہو مزید پڑھیں

حکومتی نالائقی کے باعث مری میں معصوم شہری زندگی سے محروم ہوئے ،آصف زرداری

کراچی (صباح نیوز)سابق صدر آصف زرداری  نے کہا  ہے کہ مری میں حکومتی نالائقی سے معصوم شہری زندگی سے محروم ہوگئے۔ مری میں شدید برفباری اور سردی کے باعث بڑی تعداد میں اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رومانیہ ،سپین کے دورے پر روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی رومانیہ اورسپین کے دورے پر روانہ ہو گئے، دورے کے پہلے مرحلے میں رومانیہ جائیں گے۔ وزیر خارجہ دو روز رومانیہ میں قیام کے بعد سپین جائیں گے ۔شاہ محمود رومانیہ کے مزید پڑھیں

سانحہ مری کے بعد وادی کاغان سیاحوں کے لیے بند

مانسہرہ(صباح نیوز)سانحہ مری کے بعد وادی  کاغان میں کوائی کے مقام پر چیک پوسٹ قائم کرکے سیاحوں کا داخلہ بند کردیا گیا، ڈی سی نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ برفباری کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر سے سیاح دلفریب مزید پڑھیں