چئیرمین نیب کی تقرری، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چارنام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)چئیرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر کی جانب سے چار نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے۔پیپلزپارٹی نے دو ، ن لیگ اور جمیعت علمائے اسلام نے ایک ایک نام تجویز کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس؛ غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں، شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  نے کہاہے کہ غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے غیرقانونی پیسہ لینے والے ایٹمی پاکستان کے لئے خطرہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں قائد حزب مزید پڑھیں

رانا شمیم بیان حلفی کیس ،ملزمان پر فرد جر م عائد کرنے کی کارروائی20جنوری تک مئوخر

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کا بیان حلفی چھاپنے کے حوالے سے توہین عدالت کیس میں ملزمان پر فرد جر م عائد کرنے مزید پڑھیں

پاکستان نے کورونا کا مقابلہ کرنے میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی، عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا کا مقابلہ کرنے میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملکی مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی کے لیے قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، سراج الحق

اسلا م آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کے لیے قومی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ ملکی بجٹ کا نصف سود کی نذر، بڑا حصہ دفاعی بجٹ اور صرف 800ارب ترقیاتی کاموں کے لیے مزید پڑھیں

پائیدار ترقی کیلئے کرپشن کے خلاف جنگ لازم ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے 2030کے ایجنڈے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے کرپشن کے خلاف ہماری جنگ لازم ہے،عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جنگ لڑ رہے مزید پڑھیں

چین سے50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چین سے 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ ای سی سی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن مزید پڑھیں

پاکستان، خلیج تعاون کونسل تجارتی تعاون کو جلد حتمی شکل دی جائیگی،وزیرخارجہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں تجارتی تعاون کے امور کو جلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔ آج اسلام آباد میں جی سی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف مزید پڑھیں