عوام ناانصافی اور ظلم پر مزید خاموش نہیں رہیں گے۔سراج الحق

 تیمرگرہ دیرپائن (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سونامی صرف دعوؤں اور اعلانات کا طوفان تھا، جو ملک کی تباہی کرچکا۔ بلدیاتی الیکشن میں ہی پی ٹی آئی کا صفایا ہو جائے گا، حکومت بھاگنے کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی رہنمائوں کا سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے بھائی کے وفات پر اظہار تعزیت

کراچی ( صباح نیوز)  جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،صوبائی امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے جواں سال بھائی سالار سنجرانی کے ٹریفک حادثے مزید پڑھیں

کھاد کی مناسب فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی ربیع سیزن کے لیے فصل کی پیداوار کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ کی جائے، مزید پڑھیں

پاکستان،ترکی کے وزرائے داخلہ کے درمیان ویڈیو کانفرنس،باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان اور ترکی نے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے غیر قانونی امیگریشن اورانسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مشترکہ اقدامات کرنے پراتفاق کیا ہے یہ اتفاق رائے وزیر داخلہ مزید پڑھیں

اردو کو سرکاری زبان رائج نہ کرنے پر توہین عدالت کیس،وزارت تعلیم سے جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو زبان رائج نہ کرنے پر وزارت تعلیم سے جواب طلب کر لیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر توہین مزید پڑھیں

ملکی معیشت کو عمران خان کی نا اہلی کا وائرس لاحق ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو عمران خان کی نا اہلی کا وائرس  لاحق ہے، حکومت اپنی نا اہلی چھپانے کے لیے پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا مزید پڑھیں

 کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت کیا تھی؟جانئے

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق  کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، مزید پڑھیں

پشاور، مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، 5 خواتین جاں بحق،2 زخمی

پشاور(صباح نیوز)پشاور کی انقلاب کالونی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 5خواتین جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پشاور کے علاقے ارباب روڈ انقلاب کالونی تہکال میں رات گئے مکان کی چھت مزید پڑھیں

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سے پاکستان کے مطالعاتی دورے پر آئے یورپی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سے وزارت خارجہ میں یورپی وفد نے ملاقات کی۔ یہ وفد انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ (آئی۔سی۔ایم۔پی۔ڈی) کے زیراہتمام پاکستان کے مطالعاتی دورے پر ہے تاکہ نقل مکانی(مائیگریشن)کے شعبے میں تعاون اور مدد مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کا یورپی پارلیمنٹ کے صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

برسلز(صباح نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے یورپی پارلیمنٹ کے صدر ڈیویڈ ماریہ ساسولی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ انہیں ڈیویڈ ساسولی کی موت کا مزید پڑھیں