دیا مربھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے انتہائی اہم پیش رفت

کوہستان (صباح نیوز) تھور اور ہربن قبائل کے درمیان حدود کا دیرینہ تنازعہ حل کر لیا گیا ہے، جو دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے انتہائی اہم پیش رفت ہے۔  ، گرینڈ جرگے میں تھوراورہربن قبائل میں حدود کا دیرینہ مزید پڑھیں

منی بجٹ، حکومت نیا بل لائے ساتھ دیں گے ورنہ مزاحمت ہوگی: شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن لیڈر وپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے، حکومت نیا بل لائے ساتھ دیں گے ورنہ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مزاحمت مزید پڑھیں

اب وزیراعظم گھبرانا نہیں کی رٹ چھوڑیں جانے کی تیاری کریں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک معاشی ڈیزاسٹر کی زد میں، وزیراعظم نے گھبرانا نہیں کی رٹ لگائی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کے پاس اعلانات کا وقت بھی نہیں بچا۔ ہمارا یہ خیال ہے مزید پڑھیں

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کا پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق ورچوئل اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے دنیا بھر میں تعینات پاکستان کے سفیروں اور قونصل جنرلز کے ساتھ ورچوئل اجلاس منعقد کیا جس میں وزارت خارجہ کے کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں قائم ذیلی دفاتر کے سربراہان نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ہسپانوی کانگریس وفد سے ملاقات

میڈرڈ(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہسپانوی کانگریس کے وفد سے ملاقات کی،ہسپانوی کانگریس کے وفد کی قیادت مسٹر پا میری کلوزے  نے کی،اسپین کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے اراکین نے وزیر خارجہ کو اسپین آمد پر خوش آمدید مزید پڑھیں

حکومت کا نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کیخلاف لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پاکستان واپس نہ آنے پر حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا اور کہا نوازشریف فراڈ کرکے ملک سے باہرگئے، جھوٹا بیان حلفی دینے پر شہبازشریف کی نااہلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلا م آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی ہے جبکہ پٹیشنر نمبر دو صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون ہیں۔ مزید پڑھیں

نیویارک پراپرٹی کیس، آصف زرداری کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیویارک پراپرٹی کیس  میںسابق صدرآصف علی زرداری کی  درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کر لیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نیویارک پراپرٹی کیس میں مزید پڑھیں

عوام مری جانے سے باز نہیں آرہے،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ عوام مری جانے سے باز نہیں آرہے،مری میں تاحال بہت زیادہ گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں 15 ،10 سیاحتی مقامات بنا نے چاہئیں، مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانیوالے 8 والیمز کو سامنے لایا جائے ،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہاہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانیوالے 8 والیمز کو سامنے لایا جائے،8 والیمز کو خفیہ رکھنا قانونی طور پر جرم ہے۔ مزید پڑھیں