حکومت شہباز شریف کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریگی ، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ حکومت نے قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

ہماری جدوجہد کے سبب اداروں کو پی ٹی آئی سے ذرا سا ہاتھ کھینچنا پڑا، فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز) متحدہ اپوزیشن پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ہم نے تین سال قوم کو موجودہ سلیکٹیڈ حکومت کے عزائم اور ملک کے خلاف ہونے والی سازشوں سے آگاہ کیا، آج ہماری مسلسل جدو مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانیوں کے خلاف 80 فیصد تحقیقات مکمل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے تحقیقاتی کمیشن(پی ایم آئی سی)نے تہلکہ مچانے والے پنڈورا پیپرز سے متعلق 80 فیصد انکوائری مکمل کرلی ہے جس میں مشہور شخصیات کی آف شور کمپنیز، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری سے متعلق انکشافات مزید پڑھیں

کمزور ، طاقتور کیلئے الگ، الگ قانون ہونے سے قومیں تباہ ہوجاتی ہیں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج تک انہی معاشروں اور ملکوں نے ترقی کی جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہے، غریب اور امیر ، کمزور اور طاقتورپر قانون کایکساں اطلاق کرنے والے معاشرے ہی مزید پڑھیں

عمران خان سے برطانیہ کے لارڈ ڈینیل حنان کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے برطانیہ کے لارڈ ڈینیل حنان نے ملاقات میں گرین پاکستان ویژن کی تعریف کرتے ہوئے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کو سراہا۔  وزیراعظم عمران خان سے برطانیہ کے لارڈ ڈینیل حنان کی ملاقات ہوئی ، مزید پڑھیں

چیئرمین پاک سعودی بزنس کونسل کا عمان سے کاروباری وفد کی پاکستان آمد کا خیرمقدم

فیصل آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاک سعودی بزنس کونسل حافظ محمد شفیق کاشف نے عمان سے کاروباری وفد کی پاکستان آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان اور عمان برادر اسلامی ملک ہیں دونوں کے درمیان کاروباری، تجارتی اور دیگر شعبہ مزید پڑھیں

پاکستان،بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کاتبادلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبا ت اورقیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملہ نہ کرنے کے معاہدے کی شق دو مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات نے  خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پرسوں (پیرسے) بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں

نئے سال کے پہلے ہفتے ملک بھر میں بارشوں،پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے نئے سال کے پہلے ہفتے ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑوں پر شدید برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق2 جنوری سے مغربی ہواؤں کا زورہو گا۔2 جنوری کی شام سے 6جنوری مزید پڑھیں