وزیر اعظم کا سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مری میں شدید برفباری میں سیاحوں کے پھنسنے اور اموات کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سانحے پردکھ کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

مری میں شدید برفباری، ایک ہی خاندان کے 8 افراد سمیت 22 افراد جاں بحق،تفصیلات جاری

مری،اسلا م آباد(صباح نیوز)مری میں شدید برف باری کے باعث دم گھٹنے سے ایک خاندان کے 8 اور دوسرے خاندان کے 5 افراد سمیت 22 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو حکام کے مطابق مری میں برفباری کے دوران ہونے والی مزید پڑھیں

پاک فوج کے مری میں پھنسے سیاحوں کیلئے چار ریلیف کیمپ قائم

راولپنڈی(صباح نیوز)ایف ڈبلیو اونے مری ایکسپریس وے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا جبکہ پاک فوج نے مری میں پھنسے سیاحوںکے لئے چار ریلیف کیمپ بھی قائم کردیئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب جاری بیان میں کہا گیاکہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مری میں سرد موسم سے سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مری میں مزید پڑھیں

مری میں اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا دردناک واقعہ ہےِ،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ  مری میں اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا دردناک واقعہ ہےِ۔، یہ حکومت کی انتظامی صلاحیت کا عالم ہے، حکومت مری مزید پڑھیں

کورونا چیلنجزکے باوجود کاروبارکی شرح میں اضافہ ہوا ،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  کوروناکے باعث پیداہونے والے چیلنجز کے باوجودکاروباری شرح میں اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہاکہ  کوروناکے باعث پیداہونے والے چیلنجوں کے باوجودکاروباری شرح میں اضافہ مزید پڑھیں

بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کیلئے موخر کیا جائے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ مری اور بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کیلئے موخرکیاجائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک مزید پڑھیں

سندھ کے کالے بلدیاتی قانون کو نہیں مانتے، سراج الحق

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کے کالے بلدیاتی قانون کو نہیں مانتے، پیپلزپارٹی نے لوکل گورنمنٹ نمائندوں کے تمام اختیارات غصب کر کے وزیراعلیٰ کو دے دیے۔ پوچھنا چاہتے ہیں کہ جو میئر مزید پڑھیں