پائیدار ترقی کیلئے کرپشن کے خلاف جنگ لازم ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کے 2030کے ایجنڈے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے کرپشن کے خلاف ہماری جنگ لازم ہے،عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جنگ لڑ رہے مزید پڑھیں

چین سے50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چین سے 50ہزار ٹن کھاد کا پہلا جہاز10فروری کوپہنچے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ ای سی سی نے چین سے ڈیڑھ لاکھ ٹن مزید پڑھیں

پاکستان، خلیج تعاون کونسل تجارتی تعاون کو جلد حتمی شکل دی جائیگی،وزیرخارجہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں تجارتی تعاون کے امور کو جلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔ آج اسلام آباد میں جی سی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر باڑ کا تنازع سفارت کاری سے حل کریں گے، طالبان

کابل(صباح نیوز) امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ ڈیورنڈ لائن پر باڑ ہٹانے کے معاملے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر معاملہ سفارت کاری سے حل کرلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امارت مزید پڑھیں

وقت نے ثابت کر دیا عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہیں،مولانافضل الرحمان

پشاور/اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا کہ فارن فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ چشم کشا ہے، عمران خان نے الیکشن کمیشن سے 53اکائونٹس کو چھپایا، وقت نے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا پہلے کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فضائیہ نے پی اے ایف کے پہلے پاکستانی کمانڈر انچیف ایئر مارشل محمد اصغر خان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایئر مارشل اصغر خان 17جنوری 1921 کو پیدا ہوئے، ایئرمارشل اصغر خان نے دسمبر1940 میں رائل مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل کی نوازشریف کی برطانیہ سے واپسی کیلئے لا افسران سے مشاورت

لاہور (صباح نیوز)وفاقی حکومت پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی برطانیہ سے پاکستان واپسی کے لئے متحرک ہو گئی ہے اوراس حوالے سے سنجیدگی سے غور شروع کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

پی پی اور (ن)لیگ کی فنڈنگ کی تحقیقات کا منتظر ہوں،عمران خان

  اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرح ن لیگ اور پی پی کی فنڈنگ پر بھی الیکشن کمیشن کی تحقیقات کا منتظر ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں مزید پڑھیں

سی پیک کے مغربی روٹ سے پسماندہ علاقوں میں ترقی ہوگی،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی روٹ سے پسماندہ علاقوں میں ترقی ہوگی،بدعنوانی کے خاتمے کا فائدہ پوری قوم کو ہوگا، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، جتنے پیسے مزید پڑھیں

عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے پائیدار حل کیلئے کردار ادا کرے،صدرعارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے پائیدار اور پرامن حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کشمیر یوں کے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر پیغام میں کہا مزید پڑھیں