بلاول بھٹو کا مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مری میں سرد موسم سے سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مری میں مزید پڑھیں

مری میں اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا دردناک واقعہ ہےِ،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ  مری میں اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا دردناک واقعہ ہےِ۔، یہ حکومت کی انتظامی صلاحیت کا عالم ہے، حکومت مری مزید پڑھیں

کورونا چیلنجزکے باوجود کاروبارکی شرح میں اضافہ ہوا ،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  کوروناکے باعث پیداہونے والے چیلنجز کے باوجودکاروباری شرح میں اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہاکہ  کوروناکے باعث پیداہونے والے چیلنجوں کے باوجودکاروباری شرح میں اضافہ مزید پڑھیں

بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کیلئے موخر کیا جائے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ مری اور بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کیلئے موخرکیاجائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک مزید پڑھیں

سندھ کے کالے بلدیاتی قانون کو نہیں مانتے، سراج الحق

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کے کالے بلدیاتی قانون کو نہیں مانتے، پیپلزپارٹی نے لوکل گورنمنٹ نمائندوں کے تمام اختیارات غصب کر کے وزیراعلیٰ کو دے دیے۔ پوچھنا چاہتے ہیں کہ جو میئر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کیلئے تیاریوں کا جائزہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022 کی تقریبات کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اجلاس جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنڈی(صباح نیوز) پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز( جی ایچ کیو)میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، ملاقات میں با ہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر،سارک کے تناظر میں بھارتی وزارت خارجہ کامتنازعہ بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر اور سارک کے تناظر میں بھارتی وزارت خارجہ کے جھوٹے دعوے اور متنازعہ بیان کو سختی سے مسترد کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نے جمعہ کو جاری بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں