مری میں انتظامیہ تیار نہیں تھی تو وزیراعظم استعفی دیں اور گھر جائیں، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مری سانحے پر وزیراعظم عمران خان کی ٹوئٹ پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتظامیہ تیار نہیں تھی تو آپ کس مرض کی دوا مزید پڑھیں

پاکستان کے امن کا دشمن و انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغان صوبے میں مارا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں مارا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے امن کا دشمن اور ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی رومانیہ کا دورہ مکمل کرکے اسپین روانہ

بخارسٹ(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، 9 سے 10 جنوری تک رومانیہ کا دورہ مکمل کر کے، اگلے مرحلے کیلئے اسپین روانہ ہوگئے، بخارسٹ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال اور رومانیہ مزید پڑھیں

منی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، حکومت واپس لے، سراج الحق

رحیم یار خان (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ منی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، حکومت واپس لے، ایوان کے اندر اور باہر بھرپور مخالفت کریں گے۔ مراعات یافتہ طبقہ کو ساڑھے چار کھرب ٹیکسز کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحق ڈار کی رکنیت بحال کر دی، نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے لندن میں علاج کی غرض سے گئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحق ڈار کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے اسحق ڈار کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن بھی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں منفرد حیثیت ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اسلامی دنیا میں منفرد حیثیت ہے،افغانستان میں انسانی المیہ سے نمٹنے کیلئے امن اور مفاہمت کی ضرورت ہے ،آرمی چیف ، سعودی وزیر دفاع کے ملٹری مزید پڑھیں

مودی سرکار کے شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے خطرہ ہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی سرکار کے  شدت پسندانہ عزائم علاقائی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ دسمبر میں ہندوتوا شدت پسندوں کے ایک اجتماع میں مزید پڑھیں

  اسلام آباد اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پرہونگے،شبلی فراز

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی شبلی فرازنے کہا ہے کہ اسلام آباد اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین(ای وی ایم)پرہونگے، اپوزیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین  کے حوالے سے تنقیدنہیں کرنی چاہئے ،حکومت الیکشن کمیشن کا ہاتھ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا،شوکت ترین

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ ،پنجاب کی جیلوں میں قیدخواتین کوقانونی معاونت دینے پررپورٹ طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی جیلوں میں قید خواتین کو قانونی معاونت دینے کی درخواست پر وفاقی وصوبائی حکومت سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی ۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کی جیلوں میں قید خواتین مزید پڑھیں