اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کیس میں وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے مزید 3 ہفتے کا وقت مانگ لیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہدا ء کے والدین مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت ایک بار پھر فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچاسکتا ہے، عالمی برادری بھارتی عزائم کا نوٹس لے، پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورت حال کو اجاگر کرتا رہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی 4روپے 30پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر آگیا جبکہ کراچی چوتھے نمبر پر ہے۔ لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے ۔ لاہور 202 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرول بحران پیدا ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ انہو ں نے بیان میں پٹرول اور ڈیزل کی مزید پڑھیں
میڈرڈ(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اسپین کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے،اڈولفو سوریز میڈرڈ باراجس ائرپورٹ پر سپین میں تعینات پاکستانی سفیر شجاعت راٹھور ،پاکستان میں اسپین کے سفیر مینول دوران اور وزارتِ مزید پڑھیں
کولمبو (صباح نیوز) کولمبو چیف مجسٹریٹ نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر استاد رشید حج الاکبر کو ضمانت پر رہا کر دیا۔ انہیں سری لنکا پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم اینڈ انوسٹی گیشن ڈویژن نے 12 مارچ 2021ء کو مزید پڑھیں
تیمرگرہ دیرپائن (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سونامی صرف دعوؤں اور اعلانات کا طوفان تھا، جو ملک کی تباہی کرچکا۔ بلدیاتی الیکشن میں ہی پی ٹی آئی کا صفایا ہو جائے گا، حکومت بھاگنے کی مزید پڑھیں
کراچی ( صباح نیوز) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو،صوبائی امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے جواں سال بھائی سالار سنجرانی کے ٹریفک حادثے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کھاد کی ذخیرہ اندوزی ربیع سیزن کے لیے فصل کی پیداوار کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ کی جائے، مزید پڑھیں