جھوٹ کا صرف ایک چہرہ ، جس کا نام عمران خان ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جھوٹے چہرے نے کہا تھا کہ ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر دیں گے ۔ ایک جھوٹے چہرے نے کہاتھا کہ خودکشی کرلوں گا، آئی مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس:حکومت کی تنقید پر اپوزیشن کا احتجاج، واک آؤٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ اجلاس احتجاج کی نذرہوگیا، وزیرمملکت علی محمد خان نے قومی اسمبلی کارروائی میں اپوزیشن کے کردار پرتنقید کی تو اپوزیشن نے حکومتی رویے پر اعتراض کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا، کورم پورا نہ ہونے پراجلاس مزید پڑھیں

حکومت ذ مہ داریاں پوری نہیں کررہی، بوجھ عدالتوں پر پڑ رہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت ذ مہ داریاں پوری نہیں کر رہی، بوجھ عدالتوں پر پڑ رہا ہے۔سپریم کورٹ میں سابق جج جسٹس شبر رضا رضوی کی کتاب کی مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیادالزامات اور دعوے سختی سے مسترد کردئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کی اپنی پریس کانفرنس میں بیان کردہ فرضی کہانیوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں لائن آف کنٹرول (ایل۔او۔سی)کے پار نام نہاد لانچ پیڈز اور تربیتی کیمپس کی موجودگی کا مزید پڑھیں

زیر سمندر کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد(صباح نیوز) انٹرنیشنل سب میرین کیبل خرابی کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر ہوگئی ہے، جس کی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی تصدیق کی ہے۔ بحر ہند کے ایک مقام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے، سراج الحق

تیمر گرہ دیر پائن (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کا 74سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک کے اضافے کا امکان ہے۔ آئل ریفائنریز کے اعداد شمار کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ہونے والے حالیہ اضافے کے سبب پیٹرول مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل نے 7 ویں مردم شماری کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں 7 ویں مردم شماری کے انعقاد کی منظوری دے دی گئی۔ جمعرات کووزیر اعظم عمران خان کی صدارت میںمشترکہ مفادات کونسل کا 49 واں اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

صدر مملکت سے جنوبی کوریا،الجیریا میں پاکستان کے نامزد سفرا ء کی علیحدہ علیحدہ ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے جنوبی کوریا اور الجیریا میں پاکستان کے نامزد سفرا ء نے  علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ،جنوبی کوریا کے لئے نامزد سفیر سے گفتگو کے دوورا صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کوریا مزید پڑھیں