دبئی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کا امیدوار لامحدود سرکاری وسائل استعمال کر کے لوگوں کے ضمیر خریدنے اور سرکاری افسران کے وقار کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن( این سی او سی) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا،10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں ان ڈور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ کے خواب کی تعبیر کیلئے مل کر کام کرنا چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے اپوزیشن کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے ٹوئٹرپربتایا کہ میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ شہباز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے دعوی کیا ہے کہ ان کے حلقے کے لوگوں کو ان کے خلاف احتجاج پر اکسانے کے لیے خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں اپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی شمالی وزیرستان کے علاقے تھل مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان نے ابوظہبی میں حوثیوں کی جانب سے شہری علاقوں پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں ایک پاکستانی شہری سمیت متعدد افراد کی جانیں گئیں۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی پر اپوزیشن کے اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے گورنر، ڈپٹی گورنرز اور بورڈ آف ڈائریکٹر کی تعیناتی وفاقی حکومت مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی سقوط ہو چکا، نہ سلیکٹڈ کو فکر ہے اور نہ سلیکٹرز کو پرواہ۔ تینوں بڑی جماعتوں کی خاموش انڈرسٹیڈنگ ہے، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پی مزید پڑھیں