چین ،پاکستان کو سائبر حملوں ،ہیکنگ کو روکنے کیلئے فائر وال قائم کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان مثالی اور پائیدار دوستانہ وتزویراتی تعلقات قائم ہیں، ون بیلٹ ون روڈ اقدام کے بعد چین اور پاکستان کے پائیدار اورہمہ وقتی تزویراتی تعاون مزید پڑھیں

حکومت منی بجٹ واپس لے، آئی ایم ایف کی غلامی کسی صورت قبول نہیں، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت منی بجٹ واپس لے، آئی ایم ایف کی غلامی کسی صورت قبول نہیں۔ منی بجٹ نے حکومت کا باقی وقت منی مائز کر دیا ہے ،آئی ایم ایف اور مزید پڑھیں

حکومت کی غفلت سے بدترین گندم کا بحران آئے گا ، احسن اقبال

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن ) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال  نے کہا ہے کہ حکومت کی غفلت سے بدترین گندم کا بحران آئے گا،ملکی مسائل کا حل شفاف آزادانہ انتخابات ہے۔  عمران خان ایک سکیورٹی رسک بن گئے ہیں،۔ہفتہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی مری،کے پی کے ،آزاد کشمیرمیں مزید برفباری کی پیشگوئی،برفباری کا یہ سلسلہ کتنے دن تک رہے گا؟جانئے

اسلام آباد(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے آئندہ منگل سے جمعرات تک مری، خیبر پختونخوا کے چند اضلاع اور آزاد کشمیر میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، شمالی علاقہ جات اور آزاد مزید پڑھیں

بہاولپور:ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحق،9زخمی

بہاولپور(صباح نیوز) بہاولپورکے نواحی علاقہ مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث ٹریلر کی ٹکر سے رکشہ میں سوار نجی سکول کے 4 اسکول طالب علم جاں بحق اور9زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور میں قومی شاہراہ پر اڈا مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گرد و نواح سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع زلزلے کے جھٹکوں سے لرز گئے۔زلزلہ مزید پڑھیں

ترقی پزیر ممالک کو کم از کم 4.3 ٹریلین ڈالر کی مدد کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ترقی پزیر ممالک کو کم از کم 4.3 ٹریلین ڈالر کی مدد کی ضرورت ہے۔ ہمیں ترقی پزیر ممالک کے جائز مقاصد اور خواہشات پر نارتھ کی طرف مزید پڑھیں

حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے سمارٹ ہاوسنگ سکیم متعارف کرائیگی، فرخ حبیب

اسلا م آباد(صباح نیوز)اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت بیرون ملک مقیم نوے لاکھ پاکستانیوں کی سہولت کے لئے سمارٹ ہاوسنگ سکیم متعارف کرائے گی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وفاقی مزید پڑھیں

پاکستان، چین کی کاشغر اسلام آباد روٹ پر ائیر کارگوسروس شروع

بیجنگ(صباح نیوز)پاکستان اور چین نے چین کے علاقے  میں کاشغر کے ہوائی اڈے پر ایک پاکستانی کارگوجہاز کی کامیاب لینڈنگ کے ساتھ کاشغر اسلام آباد روٹ پر فضائی کارگو سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ چین کے عالمی ریڈیو کے مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی کا افغانستان میں بگڑتی انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمرا ن خان کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی نے ایک بار پھر افغانستان میں بگڑتی انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کو تنہا نہیں مزید پڑھیں