ہم غریب،امیر کے درمیان فرق کم کرناچاہتے ہیں۔بلاول بھٹوزرداری

لاڑکانہ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہم اس پر اس لئے زیادہ حیران تھے کہ جب وزیر اعظم منتخب ہوا تواس نے سب سے پہلے کام یہ کیا کہ اس نے ایک معمولی فیس مزید پڑھیں

پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیر رہا کردئیے

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے 20 بھارتی قیدیوں(ماہی گیروں)کو رہا کردیا جنہیں چوبیس جنوری کو واہگہ کے راستے بھارت واپس بھیج دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ قیدیوں کو سزا کی مدت پوری ہونے کے بعد رہا کیاگیا مزید پڑھیں

بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی، پاکستان دلوں کو جوڑ رہا ہے ، عارف علوی

سکھر(صباح نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے اور پاکستان دلوںکو جوڑ رہا ہے ، دو قومی نظریہ پر ہمیں فخر ہے ، دو قومی نظریہ پاکستان کے اندر اب مزید پڑھیں

شہزاد اکبرکا جانا عمران نیازی کے احتساب کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیردخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے جتنے ترجمان تھے گذشتہ ایک سال سے یہی سنا رہے تھے کہ آپ انتظار کیجیے (ن)میں سے (ش)نکلنے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا، شہزاد اکبر بتا دیں انہیں عمران خان نے نکالا ہے یا مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دوسری بار گواہی دی حکومت چور ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاںشہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے دوسری بار گواہی دی حکومت چور ہے، عالمی ادارے کی رپورٹ فرد جرم ہے، کرپٹ حکمران مزید پڑھیں

وزیر اعظم سڑکوں پر آئیں یا دفتر میں بیٹھیں، دونوں صورتوں میں عوام کے لیے خطرناک ہیں، سراج الحق

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا یہ کہنا کہ مہنگائی کی وجہ سے انہیں رات کو نیند نہیں آتی، مضحکہ خیز اور پریشان و تباہ حال کروڑوں افراد کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مزید پڑھیں

مراکش کیساتھ تعلقات کو مزید بڑھانے کے خواہشمند ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مراکش کیساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید بڑھانے کے خواہشمند ہیں،آئی ایس پی آر  کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9.75فیصد پربرقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری کا اعلان کردیا ہے جس میں شرح سود کو 9.75فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کی بات سننے کو تیار ہیں مگر ملکی سالمیت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرایا جائیگا، وزیرداخلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ٹی ٹی پی کی بات ہم سننے کوتیار ہیں مگر پاکستان کی سالمیت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرایا جائیگا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا مزید پڑھیں