سپریم کورٹ کا سندھ میں ویج بورڈ کی تجویز کردہ کم سے کم اجرت 19 ہزار ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد ( صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں ویج بورڈ کی تجویز کردہ کم سے کم اجرت 19 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے قراردیا ہے کہ  صوبہ سندھ میں تمام انڈسٹریل اور کمرشل  مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(روڈا) کی بحالی کا عبوری حکم واپس لیتے ہوئے روڈا کو کام کرنے سے روکنے کے لاہور ہائیکورٹ کے عبوری حکم کیخلاف پنجاب مزید پڑھیں

عمران نیازی کے نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ عمران نیازی نے کرپشن میں 10 مزید پڑھیں

سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم و بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کو جوابدہ ٹھہرائے، منیر اکرم

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم و بین الاقوامی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارتی اہلکاروں کو جوابدہ ٹھہرائے۔منیر اکرم مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم کس قدر منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں کہ ایسے وقت میں جب عالمی بینک نے پاکستان کی5.37 فیصد سے ترقی کی تصدیق کر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منایا،کشمیریوں کے احتجاجی مظاہرے

سرینگر،مظفر آباد،اسلا م آباد: کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بدھ کو بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپرمنایاتاکہ دنیا کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے جار ی غیر قانونی قبضے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پاکستان نے کرپشن میں 16درجے ترقی کی ہے، سراج الحق

لاہور(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پاکستان نے کرپشن میں 16درجے ترقی کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا درست ثابت ہو گیا کہ وہ ملک کے لیے خطرناک ہیں۔ مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا اسکور مالی کرپشن نہیں، قانون کی حکمرانی کے سبب گرا، فواد چوہدری

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا اسکور مالی کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی اور ریاست کو یرغمال بنانے کی وجہ سے کم آیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے تیونس کے ساتھ تعلقات مشترکہ عقیدے، بھرپور ثقافتی ورثے کی بنیاد پر استوار ہیں،مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق، مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کو ناگزیر سمجھتا ہے،پاکستان کے تیونس کے ساتھ تعلقات مشترکہ عقیدے، بھرپور ثقافتی ورثے کی مزید پڑھیں