الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں 12 سو بچوں کے لئے 6 روزہ فری آئی سکریننگ کیمپ

لاہور ( صباح نیوز ) الخدمت فاؤنڈیشن نے پی او بی کے تعاون سے الخدمت سکول خورشید بیگم کیمپس بیدیاں روڈ پر 6 روزہ فری آئی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں اسکول کے 1200 بچوں کی آنکھوں کا مزید پڑھیں

دہشت گرد کارروائیوں سے سیکیورٹی اداروں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی اداروں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، بلوچستان کی ترقی اور ملکی سلامتی کامشن جاری رہے گا۔ بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردی کے مزید پڑھیں

اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں،خواجہ سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میں اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں،اپوزیشن کو سڑکوں پر نکلنا چاہئے،ہم توقع کرتے ہیں کہ طاقت ورحلقے نیوٹرل کردارادا کرینگے۔ احتساب عدالت لاہور کے باہر مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کو بتانا چاہتی ہے پارلیمنٹ نے بل پاس کیا،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کو بتانا چاہتی ہے پارلیمنٹ نے بل پاس کیا، آدھی رات کو جاری ایجنڈا حکومتی مقاصد کو بیان کرتا ہے، حکومت خود مزید پڑھیں

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پیپلزپارٹی کو ہوا: بلاول

لاڑکانہ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ نہ ہونے کا ملک میں سب سے زیادہ نقصان پیپلزپارٹی کو ہوا ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین سے ڈسٹرکٹ بار لاڑکانہ کے نومنتخب عہدیداران اور مزید پڑھیں

صدرکا ملکی تیز تر ترقی یقینی بنانے کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ پر زور

اسلا م آباد(صباح نیوز)صدرڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی تیزتر ترقی یقینی بنانے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کے فروغ پر زور دیا ہے۔ انہوں نے  اسلام آباد میں نیشنل آئیڈیا بینک کے گرینڈ فائنل سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت کے پاس کچھ کرنے کا وقت بھی نہیں بچا، اب اعلانات پر کوئی یقین نہیں کرے گا۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کچھ کرنے کا وقت بھی نہیں بچا، اب اعلانات پر کوئی یقین نہیں کرے گا۔ حکمران جماعت کی کشتی سے اس کے اپنے لوگ چھلانگیں لگا رہے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات جیتنا عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے، پرویز خٹک

بنوں(صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جیتنا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے۔ بنوں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

منشیات کیس میں سزائے موت ختم، خواتین کی جاسوسی جرم، ضابطہ فوجداری کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلا م آباد(صباح نیوز)ضابطہ فوجداری میں ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔جس میں خواتین کی جاسوسی، کوئلے پر چلنا اور کسی کو پانی میں پھینکنا بھی جرم ہوگا، آڈیو، ویڈیو اورای میلز بھی شواہد تصور ہوں گے، غیر قانونی مزید پڑھیں

احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت حکومت کو ایک کروڑ 90 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن رعایت پروگرام کے تحت حکومت کو ایک کروڑ 90 لاکھ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں