اسلام آباد (صباح نیوز ) حکومت پنجاب راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ سے متعلق کیس میں بڑا ریلیف لینے میں کامیاب ہوگئی ،عدالت عظمی نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو راوی مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نہ دھرنے میں کچھ ہو گا اور نہ لانگ مارچ میں کچھ ہوگا ۔مولانا فضل الرحمان کو آنے کا سب سے زیادہ شوق ہے باقی سب جماعتوں کو حالات مزید پڑھیں
سرگودھا(صباح نیوز )شادی کے چار سال بعد بے اولاد خاندان کا دامن خوشیوں سے بھر گیا، خوش نصیب جوڑے کے ہاں شادی کے چار سال بعد چار بچوں کی پیدائش ہوئی ، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے صدر اور جمعیت علما اسلام پاکستان ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صدارتی نظام کی باتیں آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہے اور تمام سیاسی قوتوں نے مزید پڑھیں
ملتان(صباح نیوز)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن شوق سے لانگ مارچ کرے۔ اپوزیشن کے اتحاد کا حال سینیٹ میں دیکھ لیا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
مردان(صباح نیوز) وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے دعوی کیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے۔ وفاقی وزیرمملکت علی محمد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت مزید پڑھیں
سخاکوٹ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے سوا کسی سیاسی جماعت کے پاس حالات بدلنے کا نسخہ نہیں ہے۔حکمران انتظامی، معاشی، سیاسی اور اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہیں۔ فوری ملک وقوم کے مفاد مزید پڑھیں
سرگودھا(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کے اعلان جنگ کر چکے ہیں اور 27فروری کو ہم لانگ مارچ کے لیے کراچی سے نکل کر اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان پوسٹ کے اکاؤنٹس نیشنل سیونگز میں منتقل کرنا ہماری مجبوری تھی۔ ایک انٹرویو میں مراد سعید نے کہا کہ پاکستان پوسٹ کے معاملات میں ایک عرصے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے پلوامہ اور بڈگام اضلاع میں ماورائے عدالت پانچ کشمیریوں کی شہادت کے واقعات کی سخت مذمت کی ہے اور قابض بھارتی فوج کے عالمی احتساب کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ ایک پریس مزید پڑھیں