کولمبو،سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی یاد میں پا کستانی ہائی کمیشن میں تعزیتی ریفرنس

کولمبو(صباح نیوز) پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی یاد میں پا کستان کے ہائی کمیشن میں ایک تعزیتی ریفرنس ہوا ، جس میں آنجہانی پریانتھا کمارا کی بیوہ مسزنلوشی اور ان کے بیٹے مزید پڑھیں

حکومت ریاست مدینہ کے نام پر سیکولر ایجنڈا کو بڑھاوا دے رہی ہے، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دنیا مصنوعی چاند اور سورج کے تجربات کر رہی، ہم پارلیمانی و صدارتی نظام کی بحث میں الجھے ہوئے ہیں۔ ملک میں صدارتی نظام کی بحث حکومت نے اپنی نالائقیوں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی،نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 99 پیسے کمی کردی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

میگا کرپشن وائٹ کالرکرائم کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ چیئرمین نیب

  اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیور کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت نیب کے 1278  بدعنوانی کے ریفرنسز مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جن کی مالیت 1335  ارب  روپے بنتی ہے، نیب کے زیر سماعت مزید پڑھیں

لاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم کا نوٹس، رپورٹ طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں انار کلی بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے انار کلی دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی مزید پڑھیں

پولیس لاشیں خرید کر پریس کانفرنس کرتی ہے ،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل(آئی جی)پولیس سندھ مشتاق مہر کی سرزنش کر تے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی صاحب آپ سے مٹھی بھر ڈاکو کنٹرول نہیں ہو رہے، پولیس لاشیں خرید کر پریس کانفرنس کرتی ہے۔ شہید مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبہ،حکومت کا قانون سازی کیلئے شہباز شریف اور بلاول کو خط

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ کے لئے پارلیمنٹ میں قانون سازی کیلئے شہباز شریف اور بلاول سے تعاون کی درخواست کر دی۔ حکومت نے اپوزیشن سے خط کے ذریعے رابطہ کیا۔حکومت نے صوبے کیلئے پارلیمان کی خصوصی کمیٹی مزید پڑھیں

آمریت کو ہمیشہ صدارتی اور پارلیمانی لبادے میں چھپانے کی کوشش کی گئی،حافظ حسین احمد

کوئٹہ،اسلام آباد (صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ آمریت کو ہمیشہ صدارتی اور پارلیمانی لبادے میں چھپانے کی کوشش کی گئی۔ جمعرات کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں مزید پڑھیں

قلت آب کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے موثر نظام کی ضرورت ہے،صدرمملکت

اسلام آباد (صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ قلت آب کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے موثر نظام کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت ملک میں پانی کے بہتر انتظام کے حوالے مزید پڑھیں

نیشنل کنزیومرموومنٹ کو عوام کی داد رسی کیلئے جنگی بنیادوں پر لائحہ عمل بنانا ہوگا،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مہنگائی ملک کا بہت بڑا مسئلہ ہے عوام بھوک مٹانے کیلئے تیزی سے جرائم میں مبتلا ہورہے ہیں، سندھ کے عوام روزہ مزید پڑھیں