احساس راشن رعایت پروگرام کی رجسٹریشن دوبارہ شروع

اسلام آباد(صباح نیوز) احساس کی 8171 ایس ایم ایس سروس گھرانوں کی راشن رعایت رجسٹریشن کے لیے اتوار سے دوبارہ کھل گئی، جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50 ہزار سے کم ہے وہ اپنی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

2018 والی پریکٹس دوبارہ دہرائی گئی تو ملک کے حالات مزید خراب ہوجائیں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ(صباح نیوز)  سابق وزیر خارجہ وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2018 والی پریکٹس دوبارہ دہرائی گئی تو ملک کے حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔ حکمران اور ادارے مزید پڑھیں

میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں، چیئرمین نیب

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہیں۔ اپنے بیان میں  انہوں نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف بے مزید پڑھیں

یوکرین سے پاکستانی طلباء اور شہریوں کے انخلاء سے متعلق تفصیلات جاری

کیف(صباح نیوز)یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے پاکستانی شہریوں اور طالب علموں کے انخلاسے متعلق حقائق نامہ جاری کردیا پاکستانی سفارت خانے کی ہدایت پر 24 فروری کو روس یوکرین تنازعہ شروع ہونے سے قبل 4 ہزار پاکستانی وہاں سے مزید پڑھیں

ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں،شاہ محمود قریشی

شکارپور (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں،بلاول بھٹو ساڑھے 3 سال کا حساب مانگنے اسلام آبادجا رہے ہیں اور ہم حساب دینے کے پابند ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

بہتان تراشی پر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ریحام خان کو اپنے خلاف مبینہ طور پر جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر قانونی نوٹس بھیجوایا وفاقی وزیر مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا جس میں موقف مزید پڑھیں

عمران خان کی جہانگیرترین سے ملاقات ہو سکتی ہے،شفقت محمود

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تعلیم ، پیشہ وارانہ تربیت اور پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کی جہانگیرترین سے ملاقات ہو سکتی ہے اور یہ کوئی انوکھی اور اچنبھے مزید پڑھیں

اتحادیوں کا روس پر مزید پابندیوں،امریکہ کا یوکرین کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی فوری عسکری امداد کا اعلان

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکہ اور مغربی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیاجبکہ امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی فوری عسکری امداد کے احکامات جاری کر دیئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

قوم کا عزم، افواج کی آپریشنل تیاریاں دشمن کی جارحیت سے نمٹنے کی ضامن ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ صرف ہتھیا اور تعداد ہی نہیں بلکہ قوم کا عزم اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریاں بھی مزید پڑھیں

اداروں کو مضبوط بنانا، میرٹ پرعملدرآمد یقینی بنانا حکومت کی ترجیحات ہیں: عارف علوی

  لاہور(صباح نیوز)صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ اداروں کو مضبوط بنانا، میرٹ پرعملدرآمد اورشفافیت کو یقینی بنانا حکومت کی اہم ترجیحات ہیں۔ وہ پنجاب کے گورنر محمدسرورسے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے ہفتہ کولاہورمیں ان سے ملاقات کی۔صدرنے کہاکہ تمام مزید پڑھیں