ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی نہ کرنے پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 900 ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی نہ کرنے پر اسلام آباد پولیس سے جواب طلب کرلیا۔ سلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق چیئرمین یونین کونسل سردار مہتاب کی درخواست مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوئی،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے کامیاب انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوئی، ایونٹ نے قوم کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں ۔ ا پنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس’شہباز شریف ،حمزہ پر فرد جرم 10مارچ تک موخر

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدراورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز پر فرد جرم 10مارچ تک مزید پڑھیں

آبی معاملات پر پاک بھارت مذاکرات یکم مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کیلئے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستہ لاہور پہنچے گا اور آبی تنازعات پر مذاکرات یکم مارچ کو اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ بھارتی وفد مزید پڑھیں

عوام بتائے کہ کیا عمران خان نے مہنگائی کم کی؟ یوسف رضا گیلانی

ملتان (صباح نیوز)سینٹ میں اپوزیشن لیڈریوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں عوام سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عمران نے مہنگائی کم کی؟ ملتان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عثمان بھٹی کا مشکور ہوں مزید پڑھیں

بھارت کوکسی بھی مہم جوئی سے بازرہناچاہیے،پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفط کے عزم کا اعادہ کرتا ہے بھارت کو کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنا چاہیے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ترجمان مزید پڑھیں

مری میں سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر ہارون الرشید انتقال کر گئے

مری(صباح نیوز)مری میں سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر ہارون الرشید انتقال کر گئے۔ پیر ہارون الرشید چند دن سے شدید علیل تھے ۔ تفصیلات کے مطابق دربار عالیہ موہڑہ شریف کے گدی نشین الحاج پیر ہارون رشید آج مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کایوکرینی ہم منصب دمترو کولیبا کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کولیبا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے یوکرین کے وزیر خارجہ کو پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

روس کے ساتھ بہتر تعلقات پاکستان کے لئے بھی ایک اچھی پیش رفت ہو گی،جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (صباح نیوز)سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ روس کی بھی خواہش ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں اور پاکستان کی بھی خواہش ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات مضبوط کئے جائیں۔روس اس مزید پڑھیں