پاکستان جوہری طاقت ، روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے،یوکرین

اسلام آباد(صباح نیوز) یوکرین نے روس سے تنازع پر پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے ،یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ ہم روس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ ‘محسن بیگ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ ختم کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محسن بیگ کیخلاف دہشت گردی مقدمے کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت مزید پڑھیں

پیکاآرڈیننس،میڈیاجوائنٹ ایکشن کمیٹی کاوزارت اطلاعات کے اجلاس سے واک آؤٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم(پیکا) ایکٹ آرڈیننس کو نامنظور کرتے ہوئے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وزارت اطلاعات کے اجلاس سے واک آوٹ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا) قانون میں ترامیم کے معاملے پر مزید پڑھیں

آصف علی زرداری،شہباز شریف کے درمیان کل ایک اور ملاقات طے ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد دو بڑی سیاسی پارٹیوں کے درمیان قربت آنے لگی، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر مزید پڑھیں

آل از ویل، تحریک عدم اعتماد پر گھبرانے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے وزرا ء کو آل از ویل کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

وزیراعظم 23 فروری کو دو روزہ سرکاری دورے پر روس جائیں گے،دورہ کا شیڈول جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرا عظم عمران خان رواں ہفتے روس کا دورہ کریں گے جسے اسلام آباد اور ماسکو کے مابین نئے سفارتی تعلقات کی نوید سمجھا جارہا ہے۔ وزارت اعظمی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے۔ حکمران چاہتے ہیں کہ عوام بھیڑ بکریاں بن کر رہیں، کوئی اس پر تنقید نہ کرے۔ میڈیا پر مزید پڑھیں

یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: شاہ محمود

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے، بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مزید پڑھیں

عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا موقف دہرا رہے ہیں۔ بلاول

پشاور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی بات پیپلزپارٹی کی جیت ہے،عدم اعتماد نہ لانے کے خواہشمند ہمارا مقف دہرا رہے ہیں۔ بی بی شہید کے خلاف کھڑے سلیکٹڈ کے مزید پڑھیں

کینسر کی روک تھام کے لئے عوام میں آگاہی پیداکرنے کے لئے منظم مہم چلانا ضروری ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کینسر کی روک تھام کے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر منظم مہم چلانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کینسر کے علاج سے آسان اور مزید پڑھیں